واشنگٹن (نیٹ نیوز) ڈونلڈ ٹرمپ نے ملیریا کی دوا ہائیڈرو اوکسی کلوروکوئن لینے کا اعلان کرکے سب کو حیرت میں ڈال دیا۔ دوا کے بارے میں ان کی حکومت کے ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ کرونا وائرس کے لئے مناسب نہیں ہے۔ ٹرمپ نے بتایا روزانہ گولی کھاتا اور زنک بھی ساتھ لیتا ہوں۔
ٹرمپ کا کرونا سے بچنے کیلئے کلوروکوئن دوا استعمال کرنے کا انکشاف
May 20, 2020