مدینہ منورہ گورنری میں لیبر کی رہائشی مشکلات دور کر دی گئیں

مدینہ منورہ (این این آئی)مدینہ منورہ گورنری نے علاقائی گورنر شہزادہ فیصل بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعودی کی ہدایت پر گورنری میں غیرملکی لیبر کی رہائش کے مسائل اور مشکلات دور کردی ہیں۔ رہائشی علاقوں میں بڑی تعداد میں غیرملکی لیبر کی موجودگی کی وجہ سے مقامی آبادی اور لیبر کو مشکلات کاسامنا کرنا پڑا تھا۔

ای پیپر دی نیشن