اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے)آئی جی اسلام آباد کی ہدایت پر کالے شیشے،غیر نمونہ نمبر پلیٹس تیار کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں شروع کردی گئیں ایس پی انویسٹی گیشن فرحت عباس کاظمی، ایس پی ٹریفک سرفراز ورک نے ٹیموں کے ہمراہ غیر نمونہ نمبر پلیٹس و دیگر قوانین کی خلاف ورزی پر گزشتہ دو دن میں 2835 چالان کردئے چالان کی مد میں ساڑھے آٹھ لاکھ روپے سے زائد جرمانہ وصول کیا گیا ۔
غیر نمونہ نمبر پلیٹس و دیگر قوانین کی خلاف ورزی پر 2 دن میں 2835چالان
May 20, 2021