اسلام اباد (نمائندہ خصوصی) سابق وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کی طرف سے 24 مئی کو پنجاب اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھانے کی اطلاعات گردش میں ہیں۔ اس سے قبل بھی یہ اطلاع آئی تھی تاہم چودھری نثار کی طرف سے تردید کر دی گئی تھی۔
چودھری نثارکے 24 مئی کی حلف اٹھانے کی اطلاعات گردش میں
May 20, 2021