پارک لین ریفرنس‘ زرداری کی حاضری  سے استثنیٰ کی درخواست منظور

May 20, 2021

 اسلام آباد (وقائع نگار) احتساب عدالت کے جج محمد اعظم خان کی عدالت میں زیر سماعت زرداری وغیرہ کے خلاف جعلی اکاؤنٹس کے پارک لین ریفرنس میں گواہ کا بیان جاری رہا۔ زرداری کی جانب سے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کی گئی جس عدالت نے منظور کر لیا۔

مزیدخبریں