کٹا فربہ پروگرام کے تحت  23 لاکھ روپے کے چیکس تقسیم

 ڈیرہ غازیخان )بیورو رپورٹ) ڈپٹی ڈائریکٹر لائیو سٹاک کوٹ چھٹہ ڈاکٹر اعجاز حسین کھوسہ نے بتایا کہ مویشی پال میں کٹا بچاؤ اور کٹا فربہ پروگرام کے تحت 23 لاکھ روپے سے زائدکے چیک تقسیم کیے جا چکے ہیں۔ تحصیل کوٹ چھٹہ کے تمام ویٹرنری ہسپتال اور ڈسپنسریوں کو اپ گریڈ کردیا گیا ہے پولٹری کی پیداوار بڑھانے کیلئے سبسڈی پر پولٹری یونٹ دیئے جا رہے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن