اقتباس

May 20, 2022

وفاقی جمہوریت کے بنیادی اصول پر قائم ایسا دستور جو عوام کے ووٹوں سے وجود میں لائی گئی شوریٰ‘ پارلیمنٹ یا اسمبلیوں کو قانون ساز ادارے کی حیثیت سے قانون سازی کے معاملات میں مقتدر قرار دے‘ حقوق بشر کے تحفظ کی ضمانت دے اور قانون کی حاکمیت کو تسلیم کرے‘ اسلامی احکام سے متصادم نہیں۔
(مضمون ناخودی اور مسلم ریاست سے اقتباس)

مزیدخبریں