اسلام آباد(وقائع نگار)اسلام آباد ہائیکورٹ کے ڈویڑن بنچ کی عدم دستیابی کے باعث نور مقدم قتل کیس میں اپیلوں پر سماعت نہ ہوسکی، گذشتہ روز کیس میں ڈسٹرکٹ کورٹ سے فیصلہ کے تقریبا تین ماہ بعد پہلی باقاعدہ سماعت ہوناتھی لیکن اسلام آباد ہائیکورٹ کے ڈویڑن بنچ کی عدم دستیابی پر سماعت ملتوی کردی گئی۔
نور مقدم قتل کیس میں اپیلوں پر سماعت نہ ہوسکی
May 20, 2022