امریکی غلامی اور فرسودہ نظام سے نجات ،مگر کیسے؟کے عنوان پر سیمینار پرسوں ہوگا


لاہور (خصوصی نامہ نگار)’’امریکی غلامی اور فرسودہ نظام سے نجات ،مگر کیسے؟‘‘کے موضوع پر تنظیم اسلامی کے زیر اہتمام سیمینار 22 مئی صبح دس بجے ہوگا۔ لاہور میں امیر تنظیم اسلامی شجاع الدین شیخ کی زیر صدارت ہونے والے سیمینار میں سراج الحق امیر جماعت اسلامی پاکستان، اوریا مقبول جان، عبداللہ گل چیئرمین تحریک جوانان پاکستان و کشمیر اور ایوب بیگ مرزا مرکزی ناظم نشر و اشاعت تنظیم اسلامی خطاب کریں گے۔

ای پیپر دی نیشن