جنڈیالہ شیر خان (نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف کے ضلعی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری چوہدری فیض الرسول گجر نے کہا ہے کہ بھارت سے سنجیدہ رویوں یا موثرمذاکرات کی امید رکھنا حماقت اورجہالت ہے لہٰذاء دشمن ملک کیساتھ تجارت ملکی وقار کو مدنظر رکھتے ہوئے مقبوضہ کشمیر کے ایشو کے حل کی بنیاد پر کی جائے، بھارت کیساتھ تجارت کے حامی کشمیریوں کوکیاجواب دیں گے؟، اپنے ایک بیان میں چوہدری فیض الرسول گجر نے کہا کہ نواز لیگ کی قیادت نے ہمیشہ خارجہ محاذ پر پاکستان دشمن قوتوں کو سپورٹ کیا ہے ۔
بھارت سے مذاکرات کی امید رکھنا حماقت ہے : فیض الرسول گجر
May 20, 2022