ریجنل ایمرجنسی افسر کا ریسکیو 1122 آفس قصور کا دورہ

قصور (نمائندہ نوائے وقت) ریجنل ایمرجنسی افسر ڈاکٹر اعظم نے ریسکیو 1122 آفس قصور کا دورہ کیا دورے کے دوران انہوں نے نو تعمیر شدہ ریسکیو کنٹرول روم ایمرجنسی گاڑیوں اور آلات کا جائزہ لیا اس موقع پر انہوں نے ہ ریسکیو کنٹرول روم کی تعمیر و توسیع کے لیے خصوصی کاوشوں پر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر انجینئر سلطان محمود کو خراج تحسین پیش کیا دریں اثناء ماہانہ بنیادوں پر اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے ریسکیو اہلکاروں سے ملاقات کر کے ان کی حوصلہ افزائی کی ۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...