ہاکی فیڈریشن کا گراس روٹ  سے ٹیلنٹ کیلئے ٹرائلز کا اعلان

May 20, 2022


لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے گراس روٹ سے ہاکی ٹیلنٹ آگے لانے کیلئے ملک بھر کے جونیئر ہاکی کھلاڑیوں کے انتخاب کیلئے ٹرائلز کا اعلان کردیا، پہلے مرحلے میں 22 مئی کو بلوچستان کے تمام کھلاڑیوں کیلئے کوئٹہ میں ٹرائلز کا اہتمام کیا گیا ہے ۔

مزیدخبریں