مائیکرو سوفٹ کے چیف ایگزیکٹو کا امریکی کرکٹ میں سرمایہ کاری کا اعلان 

May 20, 2022


لاہور(سپورٹس ڈیسک ) مائیکرو سوفٹ کے چیف ایگزیکٹو ستیا نڈیلا اور ان کے شراکت دار سیتل سائونڈرز نے امریکی کرکٹ میں 44ملین ڈالرکی سرمایہ کاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ چھ ٹیموں پر مشتمل ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ آئندہ سال کھیلا جائیگا۔ 120ملین ڈالرز سٹیڈیم کی تعمیر پر خر چ ہونگے ‘76ملین ڈالر انویسٹر کی طرف سے اکٹھے کئے جائیں گے ۔ 

مزیدخبریں