اتفاق

May 20, 2022

اِتحادی ہو گئے ہیں متفق 
حل کریں گے اب مسائل مل کے سب  
فیصلہ ہو گا الیکشن کا مگر
انتخابی ہوں گی اصلاحات جب

مزیدخبریں