مترو (نمائندہ نوائے وقت )کسان اتحاد وہاڑی کے ضلعی رہنمامیاں محمد عارف آرائیں نے کہاکہ موجودہ حکومت نے بھی شعبہ زراعت کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک برقرار رکھا 23 مئی کو کسان اتحاد اپنا حق لینے کیلئے لاہور میں احتجاج کریگا۔ ، مترو سے کسان اتحاد خالد حسین باٹھ گروپ کے ممبران لاہور جانے کیلئے تیار اگر حکومت نے ہمارے پر امن احتجاج میں روڑے اٹکانے کی کوشش کی تو دما دم مست قلندر ہوگا ۔
کسان اتحاد 23مئی کو لاہور میں احتجاج کریگا:عارف ارائیں
May 20, 2022