ملتان(خصوصی رپورٹر) سیتل ماڑی کے علاقے میں فوڈ سیفٹی ٹیم نے کولڈ سٹور پر کارروائی کی۔ بھاری مقدار میں گلی سڑی فنگس زدہ سبزیاں اور سیب کی موجودگی پر 28 ہزار جہانیاںمیں کھلے فلیورز سے تیار سیرپ کے استعمال پر بیوریجز پلانٹ کو 20 ہزار مشروبات میں ملاوٹ پائے جانے پر غیرمعیاری مشروبات موقع پر تلف کردی گئیں۔ اس کے علاوہ لودھراں میں ایڈیشنل ڈائریکٹر آپریشنز مبشر رحمان نے ۔ کھانوں میں رینسڈ آئل کا استعمال کرنے پر 2 ریسٹورنٹس کو 14،14 ہزار روپے کے جرمانے کردیے گئے۔
گلی سڑی سبز یوں کی موجودگی‘ کولڈ سٹور کو جرمانہ
May 20, 2022