ملتان (سپیشل رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ ملتان بنچ کے جج جسٹس راحیل کامران نے ایک نوجوان کو مبینہ طور پر پولیس کی جانب سے گھر سے اٹھانے کے معاملے سے متعلق حبس بے جا کی درخواست دائر کرتے ہوئے موقف اختیار کیا تھا کہ اس کے بیٹے عاصم کو ایک ہفتہ قبل پولیس والے اٹھا کر لے گئے لیکن اب بیٹے کا کچھ پتہ نہیں جس کی جان کو شدید خطرہ لاحق ہے جس کی بازیابی کو ممکن بنایا جائے۔
ڈی ایس پی علی پور