رہنما پاکستان تحریک انصاف اور سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ کل زرمبادلہ ذخائر میں 200ملین ڈالر سے زیادہ کی ایک اور کمی عدم اعتماد کے ووٹ کے بعد سے 6.5ملین ڈالر سے زائد کی کمی واقع ہوچکی ۔ جمعہ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ٹویٹ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کوئی تعجب کی بات نہیں کہ روپیہ گررہا ہے ۔