الیکشن کمشن نے عام انتخابات کی تیاریاں شروع کردیں


اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) الیکشن کمشن نے ملک بھر میں عام انتخابات کی تیاریاں شروع کر دیں۔ الیکشن کمشن نے ریٹرننگ افسران کی فہرستیں مرتب کرنا شروع کردیں۔ الیکشن کمشن نے چاروں صوبائی الیکشن کمشنر کے نام مراسلہ بھیج دیا۔ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ یکم جون تک ڈی ر اوز‘ آر اوز اور اسسٹنٹ ریٹرننگ افسران کا ڈیٹا فراہم کیا جائے۔ الیکشن کمشن پولنگ عملے کی نشاندہی کے بعد ٹریننگ کا آغاز کرے گا۔
انتخابی تیاریاں

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...