4رکنی موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار

May 20, 2023


لاہور(نامہ نگار) سی آئی اے سول لائن پولیس نے چوری کی وارداتوں میں ملوث گینگ کے سرغنہ کاشف اور اس کے ساتھی اعظم،فیصل اور عدنان کوگرفتار کر کے ملزمان سے لاکھوں روپے نقدی،22موٹر سائیکل، موبائل فون،اور ناجائز اسلحہ بھی برآمدکر لیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان شارع عام پر شہریوں سے گن پوائنٹ پر موٹر سائیکل اور نقدی لوٹ کر فرار ہو جاتے تھے۔

مزیدخبریں