وکلاء31مئی تک پورٹل پر رجسٹریشن کرالیں ‘پنجاب بار کونسل 


لاہور(خبرنگار)پنجاب بار کونسل کے وائس چیئر مین بشارت اللہ خان اور چیئر مین ایگزیکٹو کمیٹی طاہر شبیر چودھری نے وکلاءبرادری پر زور دیا ہے کہ وہ آئن لائن وکلاءرجسٹریشن پورٹل میں جلد از جلد اپنی رجسٹریشن کروا لیں ‘ 31مئی 2023کو حتمی تاریخ مقرر کی ہے ۔

ای پیپر دی نیشن