آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی  کا اجلاس 22 مئی کو طلب 

مظفر آباد (نوائے وقت رپورٹ) آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس 22 مئی کو دن 2 بجے طلب کر لیا گیا۔ اجلاس سے وزیر خارجہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری خطاب کریں گے۔
آزاد کشمیر اسمبلی 

ای پیپر دی نیشن