وزیراعظم کا متاثرہ خاندانوں کے ساتھ اظہار ہمدردی اور تعزیت .وزیر اعظم کی وزارت مذہبی امور کو زخمیوں کی بہترین دیکھ بھال اور جاں بحق افراد کے لواحقین کو ہر ممکن سہولت فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعظم کی مرحومین کی مغفرت اور اہل خانہ کے لئے صبر جمیل کی دعا