وزیراعظم محمد شہباز شریف کا مکہ مکرمہ کے ہوٹل میں آگ لگنے سے 8 پاکستانی عمرہ زائرین کے جاں بحق ہونے پر رنج و غم اور افسوس کا اظہار

May 20, 2023 | 12:15

وزیراعظم کا متاثرہ خاندانوں کے ساتھ اظہار ہمدردی اور تعزیت .وزیر اعظم کی وزارت مذہبی امور کو  زخمیوں کی بہترین دیکھ بھال اور جاں بحق افراد کے لواحقین کو ہر ممکن سہولت فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعظم کی مرحومین کی مغفرت اور اہل خانہ کے لئے صبر جمیل کی دعا

مزیدخبریں