وزیراعظم محمد شہباز شریف کا بلوچستان کے علاقے زرغون , مارگٹ میں سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملے کی شدید مذمت

زیراعظم محمد شہباز شریف کا بلوچستان کے علاقے زرغون , مارگٹ میں سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملے کی شدید مذمت وزیراعظم کا حملے میں شہید ہونے والے پاک فوج کے جوانوں, سپاہی ضمیر احمد ، سپاہی مدثر اور لانس نائیک عبدالقدیر کو خراج عقیدت . وزیراعظم کی شہداء کی بلندی درجات کی دعا اور لواحقین سے اظہار تعزیت وزیراعظم کا حملے میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحت یابی کی دعا شہداء کی قربانیوں کو پوری قوم سلام پیش کرتی ہے : وزیراعظم

ای پیپر دی نیشن