وفاقی ٹیکس محتسب نے مرکزی مشاورتی کمیٹی کا اجلاس آج طلب کر لیا

May 20, 2024

لاہور(کامرس رپورٹر )وفاقی ٹیکس محتسب ڈاکٹر آصف محمود جاہ، ستارہ امتیاز و ہلال امتیاز نے مرکزی مشاورتی کمیٹی کا خصوصی اجلاس آج طلب کیا ہے جس میں مجموعی کارکردگی اور ٹیکس دہندگان کو درپیش مسائل کے حل کا جائزہ لیا جائے گا۔ مہر کاشف یونس نے بتایا کہ چیمبرز آف کامرس صدور، بڑی تاجر تنظیموں، ٹیکس بار ایسوسی ایشنز اور انجمن تاجران پر مشتمل 50 رکنی مشاورتی کمیٹی کو اجلاس میں شرکت کیلئے مدعو کیا گیا۔

مزیدخبریں