طلحہ عمر تارڑ ہائی سکول لاگر کی سٹوڈنٹس کونسل کے سیکرٹری جنرل منتخب 

مانانوالہ (نامہ نگار) گورنمنٹ ہائی سکول لاگرکی سٹوڈنٹس کونسل کے انتخابات میں آٹھویں جماعت کے طالب علم طلحہ تارڑ 150ووٹ لیکر سیکرٹری جنرل منتخب ہوگئے ۔انہوں نے تمام منتخب عہدیداروں میں سب سے زیادہ ووٹ حاصل کئے ۔دریں اثناء مقامی سیاسی ‘سماجی شخصیات نے چودھری حق نواز تارڑ نمبردار کوپوتے کی شاندار کامیابی پرمبارکباد دی ۔

ای پیپر دی نیشن