شرقپورشریف (نامہ نگار) اے پی ایس کے سی ای او ڈاکٹرسبیل اکرام، ڈاکٹر محمد اکرام کی سیاسی وسماجی شخصیت معروف بزنس مین چوہدری جاوید اسماعیل منڈا سے ملاقات ، شہر کے اندر اپارٹمنٹس لاؤنچ کرکے اس کی خوبصورتی کو چار چاند لگانے کا عہد کیا ،اے پی ایس ڈویلپمنٹ کے اندر دعوت دیتے ہیں جس میں ہم ایک اونچی عمارت لاہور کے اندر بنارہے ہیں اس سکیم میں تمام تر بنیادی سہولیات میسر ہونگی ۔