مہنگائی کی لہر دن بدن بڑھ رہی ہے:اکرم سرویا،عبدالرشید نجمی

شیخوپورہ (نمائندہ خصوصی) آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن کے صوبائی صدراکرم سرویا،صوبائی نائب صدر حاجی عبدالرشید نجمی،چوہدری غلام نبی ورک نے کہا ہے کہ مہنگائی کی لہر دن بدن بڑھ رہی ہے حکومت مہنگائی کے تناسب سے تنخواہ اور پنشن میں سو فیصد اضافہ کیساتھ لیوانکیشمنٹ کے کالے قانون کو ختم کرنے کیساتھ گروپ انشورنس ریٹائرمنٹ پر ادا کرنے اورورک چارج ملازمین کو بجٹ سے قبل مستقل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کرے تاکہ ملازمین سکھ کا سانس لے سکیں ۔

ای پیپر دی نیشن