کاہنہ( نامہ نگار ) کاہنہ پولیس نے چھاپہ کے دوران دو چائینز نیشنل پینگ لی اور یوہان اکس‘ نائجیرین کو منشیات سمیت گرفتار کر لیا ۔غیر ملکی باشندوں سے 26 کلو منشیات آئس پچاس لاکھ روپے‘ اسلحہ۔‘شراب اور موبائل فون بر آمد کیا گیا۔ غیر ملکی باشندوں منشیات پورے لاہورکے علاوہدیگر علاقوں میںبھی فروخت کرتے تھے۔ کاہنہ پولیس نے ملزمان کو حوالات میں بند کر دیا۔
کاہنہ:3غیرملکی باشندوں سے منشیات کی بھاری مقدار برآ مد
May 20, 2024