کاہنہ : ڈاکوئوںنے پراپرٹی ڈیلر  سے لاکھوں روپے لوٹ لئے  

کاہنہ(نامہ نگار)کاہنہ کے علاقہ صواآصل کے قریب پراپرٹی ڈیلر کولوٹ لیاگیا۔ صواآصل نجی سوسائٹی کے قریب واقع پراپرٹی ڈیلر کے آفس میں 3ڈاکو گھس آئے اور طارق اور تین دوستوں سے 4لاکھ50ہزار روپے نقدی4موبائل فون لوٹ لیے اور فرار ہو گئے ۔پولیس نے کارروائی کا آغاز کردیا۔

ای پیپر دی نیشن