لاہور ( خصوصی نامہ نگار ) امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ کہ سرکاری افسران، سرکاری عوامی نمائندوں، حکومتی وزرا اور مشیروں کو دی جانیوالی اربوں روپے کی مراعات واپس لی جائے۔ غریب ملک کا خزانہ اتنا بوجھ برداشت نہیں کر سکتا۔ کفایت شعاری اختیار کرنی ہوگی۔
سرکاری،عوامی نمائندوں سے اربوں روپے کی مراعات واپس لی جائے:جاوید قصوری
May 20, 2024