حافظ آبادمیں منی پٹرول پمپوں، غیر قانونی آئل ایجنسیوں کی بھرمار

حافظ آباد(نمائندہ نوائے وقت) ضلع بھر میں ڈی او انڈسٹری رانا گلفام کی سرپرستی میں 500سے زائد منی پٹرول پمپوں اور غیر قانونی آئل ایجنسیوںکی بھرمار۔عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا جانے لگا۔جبکہ غیرقانونی آئل ایجنسیوں اور غیر قانونی پیٹرول پمپوں کی بھرمار سے شہریوںکے سروںپرہمہ وقت خطرات کے بادل منڈلانے لگے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی او انڈسٹری رانا گلفام کی ملی بھگت سے ضلع بھر میں غیرقانونی آئل ایجنسیوں اور پیٹرول پمپوں کا مذموم کاروبار دن بدن بڑھتا چلا جارہاہے۔ 

ای پیپر دی نیشن