ہیوسٹن (آئی این پی ) مقامی میڈیا اور نیشنل ویدر سروس نے کہا ہے کہ امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن میں شدید طوفان کے بعد ہزاروں لوگوں کو شدید گرمی کا سامنا ہے، اس طوفان کے نتیجے میں کم از کم 7 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے جمعہ کو 7 ٹیکساس کانٹیز کے لیے میجر ڈیزاسٹر ڈیکلیرریشن کا اعلان کردیا۔
امریکہ ، طوفان کے بعد ٹیکساس شدید گرمی کی لپیٹ میں، بجلی منقطع
May 20, 2024