امریکی ریاست اوہایئو میں فائرنگ  سے 3افراد ہلاک،3زخمی

اوہایئو(این این آئی)امریکی ریاست اوہایئو میں فائرنگ  سے تین افراد ہلاک اور تین زخمی ہوگئے۔ نعشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔امریکی میڈیا کے مطابق فائرنگ صبح کے تین بجے کولمبس سٹی سے متصل قصبے اٹالین ولیج میں ہوئی۔ فائرنگ کی زد میں آنے والے دو افراد نے موقع ہی پر دم توڑ دیا۔ تیسرے نے ہسپتال میں دم توڑا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...