وزیر اعظم آزاد کشمیر کے خلاف توہین  عدالت کی درخواست سماعت کل ہوگی  

May 20, 2024

 مظفر آباد(این این آئی)وزیر اعظم آزاد جموں کشمیر چوہدری انوار الحق کے خلاف عدالت عظمی میں دائر توہین عدالت کی درخواست کو منظور کرتے ہوئے کل منگل21مئی کو سماعت کیلئے مقرر کردیا گیا۔میڈیا رپور ٹ کے مطابق سماجی کارکن عمامہ گلریز سمیت دو وکلا راجا عبدالحمید اور سید علی زین کاظمی نے آزاد کشمیر کے خلاف درخواست دائر کی ہے۔

مزیدخبریں