بی آر ٹی پشاور کا بس روکنے یا کوریڈور  بند کرنے پر جرمانے کا فیصلہ 

May 20, 2024

پشاور(آئی ا ین پی ) بی آر ٹی پشاور نے قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد کرنے کا اعلان کر دیا۔ ٹرانس پشاور کے مطابق احتجاجی مظاہرے کے دوران بی آر ٹی روکنے پر 10ہزار روپے کا جرمانہ ہوگا جبکہ بی آر ٹی کوریڈور کو بند کرنے کی صورت میں بھی 10 ہزار روپے کا جرمانہ ادا کرنا پڑے گا۔

مزیدخبریں