پنڈدادنخان (نامہ نگار)للہ جہلم ورکنگ کمیٹی کی کالل پرپنڈدادنخان کے قصبہ پنڈی سید پور میں سڑک کی تعمیر میں تاخیر کے خلاف احتجاج احتجاجی مظاہرین نے پنجاب ہائی وے جہلم منڈی بہاؤ الدین روڈ بلاک کر دی 70 کلومیٹر سڑک گزشتہ تین سال سے کھنڈرات بن چکی متبادل راستہ نہ ہونے کے باعث مقامی عوام دریاں کے ذریعے سفر کرنے پر مجبور حکومت پنجاب کی جانب سے جان بوجھ کر علاقے کو سزا دے دی جا رہی ہے مقررین کا خطاب پنڈدادنخان دریائی سفر اور سڑکوں کے گڑھوں کے باعث مزید اموات برداشت نہیں کر سکتے مقررین کا خطابپنڈدادنخان: سڑک کی تعمیر کے لیے فوری فنڈ ریلیز نہ کیے گئے تو موٹروے بند کر دی جائے گی مقررین کا خطاب۔
قصبہ پنڈی سید پور میں سڑک کی تعمیر میں تاخیر کے خلاف احتجاج
May 20, 2024