نوٹیفکیشن جاری ہونے کے باجود سیکرٹری آر ٹی مری نے تا حال چارج نہیں لیا 

 مری (نمائندہ خصوصی) سیکرٹری آر ٹی اے کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری ہونے کے باجود سیکرٹری آر ٹی نے چارج نہ سنبھالا ڈی سی او مری آغا ظہیر عباس شیرازی نے کہا کوئی آنے کے لیے تیار  ہی نہیں ہے مری میں طویل عرصے کے بعد حکومت پنجاب نے مری میں سیکرٹری آر ٹی اے سیٹ کی منظوری دی تھی لیکن جس کے ایک ماہ بعد ضلع مری کے بلال اکبر کو سیکرٹری آر ٹی اے  تعنیات کرنے کا نوٹیفکیشن  جاری کیا تھا کہ مری میں ٹریفک کے مساہل اور مقامی آبادی کی مشکلات کو کم کیا جاسکے لسکے وہفتے گزر جائے کے باوجود تاحال بلال اکبر نے سیکرٹری آر ٹی اے مری کا چارج نہیں سنبھال ہے اس سلسلے میں ڈپٹی کمشنر مری کا کہنا تھا کہ کوئی آنے تیار نہیں ہے شاہد یہ ہی وجہ ہے مری میں عوام کو کرایوں کی مد میں مسائل کا سامنا ہے جبکہ ٹرانسپورٹرز کو بھی اپنے مساہل کے حل کے سلسلے مشکلات کا سامنا ہے عوامی حلقوں کا وزیر اعلی پنجاب سمیت صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ اور دیگر اعلی حکام سے مطالبہ کیا سیکرٹری آر ٹی اے کے چارج نہ لینے کاثوٹس لیں۔

ای پیپر دی نیشن