حضرو (نمائندہ نوائے وقت) سابق وزیر داخلہ پنجاب شہید کرنل شجاع خانزادہ جو پوری تاثیر از میں تعلیم کے فروغ کے لیے ہر وقت کوشہ رہتے تھے ان کی شہادت کے بعد سکولوں میں نہ کوئی ترقیاتی کام ہوئے اور نہ ہی سکولوں کا جو کو سہولیات فراہم کی گئیں کچھ عرصے سے شجاع شہید کالج کی حالت بھی پروفیسر نہ ہونے کی وجہ سے خراب نظر اتی ہے اس حوالے سے کئی بار میڈیا نے نشاندہی بھی کی لیکن محکمہ تعلیم کے اعلیٰ حکام نے کوئی توجہ نہیں دی اب پنجاب میں وزیراعلی مریم شہباز شریف جو تعلیم کی بہتر ی کے لیے کوششیں والدین نے ان سے اپیل کیے کہ وہ ڈگری کالج حضرو میں اساتذہ کی کمی کا نوٹس لیں اور بچوں کے مستقبل بچانے میں اپنا کردار ادا کرے مسلم لیگ نون لائر ونگ کے سابق صدر حاجی مبارس خان علی زئی نے بھی شجاع شہید کالجوں نے اساتذہ کی کمی پر شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے وزیر اعلی پنجاب سے اپیل کی ہے کہ وہ تحصیل حضرو کے بچوں کا مستقبل تباہ ہونے سے بچائیں اور ڈگری کالج حضرو میں اساتذہ کی کمی کو پورا کرنے کے احکامات جاری کریں والدین نے بھی محکمہ تعلیم اور حکومت پنجاب سے اپیل کی ہے کہ ان کے بچوں کا مستقبل بچانے کے لیے پھیل فور شجاع شہید ڈگری کالج میں اساتذہ کی خالی آسامیاں پور کرنے کے احکامات جاری کریں۔