اسلام آباد (خبرنگار) سوئی ناردرن گےس پائپ لائنز کمپنی کے نوٹےفےکےشن کے مطابق فےصل آباد، سرگودھا، اسلام آباد، بہاولپور، ملتان اورگجرات کی صنعتوں کو 19 نومبر صبح سے 23 نومبر تک گےس فراہم کی جائے گی۔ لاہور، ساہےوال اور شےخوپورہ کی صنعتوں کو 23 سے 26 نومبر تک گےس ملے گی۔
صنعتی شعبہ کیلئے 26نومبر تک گیس لوڈمینجمنٹ پلان جاری
Nov 20, 2012