سابق تیونسی صدر کی 36لگژری کاریں نیلامی کیلئے پیش

کراچی (خصوصی رپورٹ) سابق تیونسی صدر کی 36 لگژری کاریں نیلامی کے لئے پیش کر دی گئیں۔ امت کے مطابق زین العابدین کی قیمتیں کاروں سمیت 450 غیرمنقولہ جائیدادو کی نیلامی سے 8ارب دینار حاصل ہوں گے۔ عرب میڈیا نے رپورٹ میں بتایا موجودہ حکومت سابق حکمران جوڑے کا بیرون اندرون ملک اثاثوں میں سے 13ارب ڈالر برآمد کر کے قومی خزانے میںجمع کرا چکی ہے۔

ای پیپر دی نیشن