بھارتی سپانسرشپ کا لالچ، آفریدی نے ”بگ بیش“ معاہدہ منسوخ کر دیا


لاہور (سپورٹس رپورٹر) دورہ بھارت کے لئے بھاری سپانسرشپ کے حصول کے لالچ میں آل را¶نڈر شاہد آفریدی نے آسٹریلوی لیگ بگ باش سے اپنا معاہدہ منسوخ کر دیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے تینوں کرکٹرز کو ایک ہفتے کی مشروط اجازت دی تھی جس کی بناءپر کھلاڑی لیگ کا صرف ایک میچ ہی کھیل سکتے تھے۔ سابق کپتان شاہد آفریدی نے تمام صورتحال کا جائزہ لیکر بگ باش لیگ سے اپنا معاہدہ منسوخ کر دیا۔ شاہد آفریدی نے کہا کہ وہ دورہ بھارت سے قبل اپنی فارم اور فٹنس حاصل کرنا چاہتے ہیں تاکہ انہیں قومی سکواڈ میں شامل کیا جائے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...