جماعت اسلامی حلقہ خواتین کی ” رجوع الی اللہ“ مہم آج سے شروع

لاہور(لیڈی رپورٹر)جماعت اسلامی حلقہ خواتین کے زیر اہتمام آج 20نومبر سے ”رجوع الی اللہ“ مہم شروع ہوگی۔دوماہ پر مبنی مہم میںضلع بھر کی خواتین ارکان و کارکنان گھر گھر جاکر لوگوںکو دینی احکامات سے آگاہ کریںگی۔جماعت اسلامی کی رہنماو¿ںکاکہنا ہے کہ دین سے دوری کی وجہ سے آج مسلمان آزمائش اورپریشانیوں کاشکار ہیں ۔صرف خداکی طرف رجوع سے ہی ہم ہرطرح کے مسائل سے بچ سکتے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن