اسلام آباد (این این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد یوسف نے کہا ہے کہ مصباح کو کپتان کی حیثیت سے فرنٹ سے لیڈ کرنا چاہئیٗ جنوبی افریقہ میں ہونے والی سیریز میں میزبان ٹیم فیورٹ ہیٗ پاکستان جیت گیا تو اپ سیٹ ہوگا۔ میرے خیال میں ہوم گرائونڈ پر ہارنے والی ٹیم کیلئے چانس کم ہے کہ وہ جنوبی افریقہ کو ہرا سکے۔
مصباح کو کپتان کی حیثیت سے ٹیم کو لیڈ کرنا چاہئے :محمد یوسف
Nov 20, 2013