صومالیہ: پولیس سٹیشن پر خودکش حملہ‘ فائرنگ فوجیوں اور شہریوں سمیت 26 ہلاک

موغا دیشو (اے ایف پی)  صومالیہ میں الشباب جنگجو گروپ کے کارکنوں نے پولیس سٹیشن  پرخودکش کار بم دھماکہ کر دیا اور اندھادھند فائرنگ کی جس سے شہریوں اور فوجیوں سمیت 26 افراد ہلاک ہو گئے۔ زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔

ای پیپر دی نیشن