اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعظم نواز شریف نے 22 نومبر کو قومی مشاورتی کانفرنس طلب کرلی۔ کانفرنس میں ایک ہزار سے زائد ماہرین شرکت کرینگے۔ احسن اقبال نے کہا ہے کانفرنس کا مقصد وژن 2025ء کو حتمی شکل دینا ہے۔
کانفرنس
وزیراعظم نے 22 نومبر کو قومی مشاورتی کانفرنس طلب کرلی
Nov 20, 2013