لندن (بی بی سی ڈاٹ کام) جرمنی میں ایک سرکاری رپورٹ میں کہا گیا ہے 2012ءمیں چھوٹے ہتھیاروں کی برآمد میں زبردست اضافہ دیکھنے میں آیا اور سعودی عرب ان ہتھیاروں کا سب سے بڑا خریدار رہا۔ جرمنی نے 94 کروڑ ساتھ لاکھ یورو کے ہتھیار برآمد کئے۔ 2012ءمیں جرمنی سے ہتھیاروں کی برآمد 2011ءکے مقابلے میں نسبتاً کم رہی۔