کراچی (نوائے وقت رپورٹ) وزیر سندھ نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ 18 جنوری کو انتظامی طور پر بلدیاتی انتخابات کا انعقاد ممکن نہیں۔ الیکشن کمشن کی مجوزہ تاریخ کیخلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کی جاسکتی ہے۔ کراچی میں 18 ٹائونز پر اعتراض نہیں کیا تو ساتویں ضلع پر اعتراض نہیں ہونا چاہئے۔