واشنگٹن (نمائندہ خصوصی) امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے مشرف پر غداری کے مقدمے کے حوالے سے کسی قسم کے تبصرے سے گریز کیا ہے۔ ترجمان جین پساکی کا کہنا تھا کہ مقدمے کے حوالے سے رپورٹس دیکھی ہیں تاہم انکے پاس اس حوالے سے تبصرے کیلئے کوئی خاص بات نہیں ہے۔
مشرف غداری کیس: امریکہ کا تبصرے سے گریز
Nov 20, 2013